☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26109 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٥١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن الحكم بن عطية قال: سمعت الحسن يقول: إذا حدث الرجل الرجل بحديث وقال: اكتم علي، فهي أمانة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی آدمی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرکے یوں کہے کہ میری بات کو چھپانا تو یہ بات امانت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27251، ترقيم محمد عوامة 26109)
حدیث نمبر: 26110 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٥٢ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن جابر عن الشعبي مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام شعبی سے مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27252، ترقيم محمد عوامة 26110)
حدیث نمبر: 26111 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٥٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن عبد الرحمن بن ⦗٢١١⦘ عطاء عن عبد الملك بن جابر بن عتيك عن جابر بن عبد اللَّه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا حدث الرجل الرجل بالحديث ثم التفت فهي أمانة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے پھر وہ ادھر ادھر دیکھے تو یہ امانت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27253، ترقيم محمد عوامة 26111)