☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو آدمی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو آدمی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 26107 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٤٩ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد قال: رأيت شريحًا يمشي مختصرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو دیکھا کہ وہ اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چل رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27249، ترقيم محمد عوامة 26107)
حدیث نمبر: 26108 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٥٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد (الحذاء) (١) عن حميد بن هلال قال: إنما يكره الاختصار في الصلاة؛ (لأن) (٢) إبليس أهبط مختصرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد حذائ فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن ھلال نے ارشاد فرمایا: کہ نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے۔ اس لیے کہ ابلیس کو زمین پر اتارا گیا تھا اس حال میں کہ اس نے اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27250، ترقيم محمد عوامة 26108)