☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کے بارے میں کہ وہ ازار کیسے باندھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← عورت کے بارے میں کہ وہ ازار کیسے باندھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 25766 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أم شبيب عن أم (عمرو) (١) امرأة الزبير (قالت) (٢) : سمعت عمر يقول: يا معشر النساء! أخفين الحناء (و) (٣) (ارفعن) (٤) (الحجز) (٥) وسمعته يقول: أنشد اللَّه امرأة ⦗١٠٤⦘ تصلي في (الحجر) (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں۔ اے عورتوں کی جماعت! تم مہندی کو مخفی کرو اور ازار باندھنے کی جگہ کو بلند کرو۔ اور میں نے (راوی نے) آپ کو یہ کہتے بھی سُنا …میں عورتوں کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ وہ ازار میں نماز پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26895، ترقيم محمد عوامة 25766)