☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لمبی (سائبان والی) ٹوپی پہننے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← لمبی (سائبان والی) ٹوپی پہننے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25492 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٦١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن زيد بن جبير قال: رأيت على عبد اللَّه بن الزبير برطلة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن جبیر سے روایت ہے۔ کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر پر لمبی (سائبان والی) ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26610، ترقيم محمد عوامة 25492)
حدیث نمبر: 25493 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة قال: رأيت على ابن الزبير قلنسوة لها (رف) (١) -يعني- برطلة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کا سائبان تھا۔ یعنی لمبی ٹوپی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26611، ترقيم محمد عوامة 25493)