☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باریک اور عمدہ کپڑے کے پہننے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← باریک اور عمدہ کپڑے کے پہننے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 25196 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: نا) (١) مسعر عن عطية قال: رأيت ابن عمر أخذ ملاءة سابرية أو رقيقة، فجمعها بيده ثم (رمى) (٢) بها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے باریک کپڑے کو پکڑا پھر اس کو اپنے ہاتھ سے اکٹھا کیا پھر اس کو پھینک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26305، ترقيم محمد عوامة 25196)
حدیث نمبر: 25197 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كان يكره لبس الثوب السابري الرقيق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث، حضرت طاؤس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ باریک اور عمدہ کپڑا پہننے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26306، ترقيم محمد عوامة 25197)
حدیث نمبر: 25198 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن (عبيد) (١) قال: رأيت على القاسم رداء (شطويًا) (٢) له علم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم پر مقام شطا کی تیار شدہ ایک چادر دیکھی جس میں نشانات تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26307، ترقيم محمد عوامة 25198)
حدیث نمبر: 25199 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: (قال) (١) ابن علية: عن خالد عن (أنيس) (٢) (أبي) (٣) العريان قال: رأيت على الحسن بن علي (٤) قميصًا رقيقًا وعمامة رقيقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انیس ابو العریان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ کو ایک باریک قمیص اور باریک عمامہ پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26308، ترقيم محمد عوامة 25199)
حدیث نمبر: 25200 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣٠٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن أبي حيان عن حبيب قال: رأيت على ابن عباس قميصًا سابريًا رقيقًا] (١) استشف إزاره من رقته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما پر ایک باریک اور عمدہ قمیص دیکھی۔ آپ کا ازار بوجہ باریکی کے چھنا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26309، ترقيم محمد عوامة 25200)
حدیث نمبر: 25201 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل قال: حدثنا (أبو) (١) إسرائيل قال: كان الحكم يعتم بعمامة سابري.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسرائیل بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت حکم نرم اور عمدہ عمامہ پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26310، ترقيم محمد عوامة 25201)
حدیث نمبر: 25202 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد اللَّه قال: رأيت على أبي جعفر رداءً سابريًا (معلمًا) ] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر پر باریک اور عمدہ نشان زدہ چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26311، ترقيم محمد عوامة 25202)
حدیث نمبر: 25203 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى عن شيبان عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره الثياب الرقاق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ باریک کپڑوں کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26312، ترقيم محمد عوامة 25203)
حدیث نمبر: 25204 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت على القاسم رداء رقيقًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم پر باریک چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26313، ترقيم محمد عوامة 25204)
حدیث نمبر: 25205 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن عطاء قال: الحرير أحب (إليَّ) (١) من السابري.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے باریک اور عمدہ کپڑے سے زیادہ ریشم محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26314، ترقيم محمد عوامة 25205)
حدیث نمبر: 25206 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) عبد الرحمن الخياط عن عكرمة عن أبين عباس أنه كان له رداء رقيق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک باریک چادر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26315، ترقيم محمد عوامة 25206)