☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پیالہ کے درمیان سے کھانے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← پیالہ کے درمیان سے کھانے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24947 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٠٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (إذا) (١) وضع الطعام فكلوا من (حافته) (٢) [ودعوا وسطه، فإن البركلة تنزل في وسطه" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کھانا رکھا جائے تو تم کھانے کے کناروں سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو۔ کیونکہ برکت کھانے کے درمیان میں اترتی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26053، ترقيم محمد عوامة 24947)
حدیث نمبر: 24948 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) عن مقسم عن ابن عباس قال: إذا وضعت القصعة] (٢) فكلوا من حواليها، وذروا ذروتها، فإن (في) (٣) ذروتها البركة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب پیالہ (برتن) رکھا جائے تو تم اس کے کناروں سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو اس لئے کہ پیالہ کے درمیان میں برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26054، ترقيم محمد عوامة 24948)