☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب العقيقة← جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 24750 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن هشام عن الحسن قال: إذا ضحوا عن الغلام فقد أجزأت (عنه من) (١) العقيقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب بچہ کی طرف سے گھر والے قربانی کردیں تو یہ عقیقہ کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25848، ترقيم محمد عوامة 24750)
حدیث نمبر: 24751 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام (عن الحسن) (١) وابن سيرين (قالا) (٢) : (يجزئ) (٣) عنه (العقيقة من الأضحية) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سے روایت ہے۔ یہ کہتے ہیں بچہ کے عقیقہ کی طرف سے قربانی کفایت کر جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25849، ترقيم محمد عوامة 24751)
حدیث نمبر: 24752 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن سعيد عن قتادة قال: لا تجزئ عنه حتى يعق عنه] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تک بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے قربانی کفایت نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25850، ترقيم محمد عوامة 24752)