☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بواسیر کاٹنے کے بیان میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← بواسیر کاٹنے کے بیان میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24169 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن (بشير) (١) بن عقبة الناجي قال: سألت محمدًا عن قطع البواسير فكرهه وقال: اجعل عليه دهن خل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن عقبہ ناجی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے بواسیر کاٹنے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا: بلکہ اس پر تم سرکہ کا تیل ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25252، ترقيم محمد عوامة 24169)