☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24167 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان أن يطلى رأس الصبي من دم العقيقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کا سر، عقیقہ کے خون سے مالش کیا جائے اور حضرت حسن کہتے ہیں۔ ناپاک چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25249، ترقيم محمد عوامة 24167)