☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: ”نہیں ہے تو مگر آزاد‘‘
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: ”نہیں ہے تو مگر آزاد‘‘
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23876 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل لمملوكه: [إنك لحر النفس، فهو حر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ بیشک تو آزاد نفس والا ہے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24954، ترقيم محمد عوامة 23876)
حدیث نمبر: 23877 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس (عن الحسن) (١) في الرجل يقول لمملوكه] (٢) : ما أنت إلا حر، قال: فقال الحسن: نيته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ: نہیں ہے تو مگر آزاد تو اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24955، ترقيم محمد عوامة 23877)
حدیث نمبر: 23878 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد عن الشعبي مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24956، ترقيم محمد عوامة 23878)
حدیث نمبر: 23879 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن إسماعيل عن ⦗١٠١⦘ الشعبي في رجل قاتل غلامُه رجلا فقال: إنما هو حر مثلك، قال: هو حر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے غلام کو کسی شخص نے قتل کیا، اس نے کہا وہ تمہاری طرح آزاد ہے تو اس طرح کہنے سے وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24957، ترقيم محمد عوامة 23879)