☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23841 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن (شباك) (١) قال: خاصم رجل أخته إلى شريح في حلي عليها، فقال: هو ميراث أبي، (فاسألها) (٢) (البينة) (٣) (أنه لها؟) (٤) فقال: لا، بل أسألك البينة (أنه) (٥) لأبيك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شباک سے مروی ہے کہ ایک شخص اپنی بہن سے اس کے ہار کے متعلق جھگڑا کرتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا، اور کہا کہ یہ میرے والد کی میراث میں سے ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ اس کے پاس اس بات پر گواہ ہیں کہ یہ زیور اس کا ہے؟ حضرت شریح نے فرمایا نہیں بلکہ میں آپ سے گواہ مانگوں گا آپ اس بات پر گواہ پیش کرو کہ یہ تمہارے والد کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24919، ترقيم محمد عوامة 23841)