☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص مزدور کو اس طرح کرایہ پر لے کہ اُس کو صرف سفر میں کھانا دے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص مزدور کو اس طرح کرایہ پر لے کہ اُس کو صرف سفر میں کھانا دے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23840 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان لا يرى بأسا (بكراء) (١) الكفاية إذا لم يعطه (الدراهم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ اس طور پر کرایہ پر لے کہ اس کو دراہم نہ دے۔ (صرف کھانا دے دے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24918، ترقيم محمد عوامة 23840)