☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ بعض قرض خواہوں کو قرضہ ادا کرے اور بعض کو (فی الحال) نہ دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ بعض قرض خواہوں کو قرضہ ادا کرے اور بعض کو (فی الحال) نہ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23818 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين] (١) أنه ركبه دين فكان (يقضي) (٢) (غرماءه) (٣) بعضهم دون بعض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین مقروض ہوئے تو وہ بعض کو ادا کرتے اور بعض کو (فی الحال) نہ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24896، ترقيم محمد عوامة 23818)
حدیث نمبر: 23819 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الحارث (بن) (١) عمير عن أيوب عن أبي قلابة بنحو منه أو شبيه به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24897، ترقيم محمد عوامة 23819)