☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی کا اصطبل ہو اور اس کا کوئی نام رکھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر ایک آدمی کا اصطبل ہو اور اس کا کوئی نام رکھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23776 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [هشيم] (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: قيل له: إن (ناسا) (٢) من النخاسين وأصحاب الدواب يسمي أحدهم [اصطبل] (٣) ⦗٧٠⦘ دوابه: خراسان وسجستان، ثم يأتي السوق فيقول: جاءت من خراسان وسجستان، قال: فكره ذلك إبراهيم] (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک مویشی فروش نے اپنے اصطبل کا نام خراسان یا سجستان رکھا۔ وہ بازار آ کر کہتا ہے کہ میں یہ جانور خراسان یا سجستان سے لایا ہوں اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24853، ترقيم محمد عوامة 23776)