☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ بیع صرف اُسی شخص کی منعقد ہو گی جو بیع کو سمجھتا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ بیع صرف اُسی شخص کی منعقد ہو گی جو بیع کو سمجھتا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23733 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: قال عمر: لا يبيعن بسوقكم إنسان إلا إنسان يعقل البيع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہارے بازار میں صرف وہی شخص بیع کرے جو بیع کو سمجھتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24808، ترقيم محمد عوامة 23733)