☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چیتے کی کھال کی بیع
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← چیتے کی کھال کی بیع
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23727 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبادة بن مسلم عن محمد بن ميسرة قال: سمعت طاؤسا يكره بيع جلود النمور وعظام الفيل وشراءها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن میسرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤ س سے سنا: وہ چیتے کی کھال کی بیع اور اونٹ کی ہڈیوں کی خریدو فروخت کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24802، ترقيم محمد عوامة 23727)
حدیث نمبر: 23728 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ربيع) (١) عن الحسن أنه لم ير بأسًا ببيع جلود النمور وشرائها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ چیتے کی کھال کی خریدو فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24803، ترقيم محمد عوامة 23728)
حدیث نمبر: 23729 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما لم يريا بأسا بشراء أنياب (الأفيلة) (٢) ولا (ببيعها) (٣) (بأسا) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین ہاتھی دانتوں کی خریدو فروخت کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24804، ترقيم محمد عوامة 23729)
حدیث نمبر: 23730 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن محمد قال: لا بأس بالتجارة في العاج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہاتھی کے دانتوں کی بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24805، ترقيم محمد عوامة 23730)