☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص ایسی باندی خریدے جس کو حیض نہ آتا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص ایسی باندی خریدے جس کو حیض نہ آتا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23711 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا ترد الأمة (١) من الحيض إلا أن يشترط المبتاع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر بیع میں شرط نہ لگائی ہو تو پھر باندی کو حیض کی وجہ سے واپس نہیں لٹائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24785، ترقيم محمد عوامة 23711)