☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع کرتے وقت کوئی علامتی نشان مقرر کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بیع کرتے وقت کوئی علامتی نشان مقرر کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23687 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٦٠ - (١) حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن يزيد بن عطاء عن سماك عن حجار بن (أبجر) (٢) أن رجلا قال لعلي: ذهب واللَّه مالي، فقال له علي: أنت ضيعته، أفلا أخذت منه (معرفة) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجار سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا خدا کی قسم میرا مال ضائع ہوگیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: تو نے خود ضائع کیا ہے، تو نے اس سے کوئی علامت کیوں نہ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24760، ترقيم محمد عوامة 23687)