☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص دوسرے کو ہدیہ کرے اور وہ ہدیہ قبول کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص دوسرے کو ہدیہ کرے اور وہ ہدیہ قبول کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23642 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا (هريم) (١) عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه بن شداد أن (الحسين) (٢) بن علي مر (براع) (٣) يرعى، فأتاه بشاة فأهداها له، فقال له: حر أنت أم مملوك؟ فقال: مملوك. فردها عليه، فقال: إنها لي، فقبلها منه، (ثم) (٤) اشتراه واشترى الغنم، وأعتقه وجعل الغنم له (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شدّاد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ ایک چرواہے کے پاس سے گذرے جو بکریاں چرا رہا تھا، وہ آپ کے پاس ایک بکری لے کر آیا وہ آپ کو ہدیہ کی ِ حضرت حسین نے دریافت کیا: تو آزاد ہے یا غلام؟ اس نے کہا کہ میں غلام ہوں، آپ نے بکری اس کو لٹا دی، چرواہے نے کہا کہ یہ میری ملکیت ہے، تو آپ نے اس سے قبول فرما لی، پھر حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے اس غلام کو اور اس کی بکریوں کو خریدا، اور اس غلام کو آزاد کر کے وہ بکریاں سب اس کو عطاء کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24714، ترقيم محمد عوامة 23642)