☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرض کی ادائیگی پر ثواب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← قرض کی ادائیگی پر ثواب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23641 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: من مشى إلى رجل بحقه ليقضيه كتبت له بكل خطوة حسنة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو شخص کسی کا حق ادا کرنے کے لئے اس کی طرف چلے تو اس کو ہر قدم پر ایک نیکی ملتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24713، ترقيم محمد عوامة 23641)