☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23634 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن أشعث قال: كان من أصل قول الحسن أنه كان لا يرى بأسا (بمنِّ) (١) من صفر صحيح بمنوين من صفر مكسور.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص صحیح دینار کے ایک مَنْ (وزن) کی بیع دو مَنْ مکسور کے ساتھ کرے، اور ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک سکین کی دو سکینوں کے ساتھ بیع کرنا کیسا ہے؟ پس انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24704، ترقيم محمد عوامة 23634)
حدیث نمبر: 23635 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة عن ابن سيرين قال: كانت الدرع تباع (بالأدرع) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک درع کو کئی ادراع کے بدلے فروخت کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24706، ترقيم محمد عوامة 23635)