☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ اگر تو فلاں جگہ پر گیا تو تجھے کچھ دوں گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ اگر تو فلاں جگہ پر گیا تو تجھے کچھ دوں گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23602 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد قالا: لو أن رجلا قال لرجل: أذهب إلى باب الدار (١) ولك خمسمائة درهم، (قالا) (٢) : كان له ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ تو گھر کے دروازے کی طرف جا تجھے پانچ درہم دوں گا، فرمایا: اس کے لئے یہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24668، ترقيم محمد عوامة 23602)