☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23598 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عُليَّ بن رباح ⦗١٥⦘ قال: سألت الزهري عن مكاتب تزوج حرة فأولدها، (واشترى) (١) جارية فأولدها، فمات وبقي عليه شيء من (مكاتبته) (٢) أيهما يسعى فيما بقي عليه؟ قال: ولده (الذين) (٣) من جاريته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ بن رباح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب نے آزاد خاتون سے نکاح کیا پھر اس کی اولاد ہوئی، پھر اس نے باندی خریدی اور اس کی اولاد ہوئی اور وہ خود فوت ہوگیا، اور اس پر بدل کتابت میں سے کچھ باقی ہے، جو باقی بدل کتابت ہے اس کی سعی کون کرے گا؟ فرمایا وہ لڑکا کرے گا جو باندی سے پیدا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24664، ترقيم محمد عوامة 23598)