☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص یہ کہہ کر کپڑا فروخت کرے کہ اگر پورا کپڑا لیا تو اتنے میں اور اگر آدھا کپڑا لیا تو اتنے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص یہ کہہ کر کپڑا فروخت کرے کہ اگر پورا کپڑا لیا تو اتنے میں اور اگر آدھا کپڑا لیا تو اتنے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23574 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٣٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا أزهر عن ابن عون عن محمد قال: لا ⦗٧⦘ بأس بالثوب أن يقول الرجل: إن تأخذه كله فبعشرة، وإن أخذت نصفه (فبأحد) (٢) عشر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس طرح کہہ کر اگر کوئی کپڑ ا فروخت کرے تو کوئی حرج نہیں ہے کہ اگر پورا لو گے تو دس درہم کا، اگر آدھا لو گے تو گیارہ درہم کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24637، ترقيم محمد عوامة 23574)