☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کے خلاف فیصلہ کر دیا جائے پھر وہ دوسرے سے فیصلہ دوبارہ کروائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص کے خلاف فیصلہ کر دیا جائے پھر وہ دوسرے سے فیصلہ دوبارہ کروائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23573 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي (عن ابن عون) (٢) عن محمد قال: كان القاسم (بن محمد) (٣) خاصم إلى قاض فقضى عليه، فعزل ذلك القاضي فجاء غيره، فكان يقضي للقاسم، فقيل له: لو (خاصمت) (٤) إليه، فقال: لا، إني قد خاصمت إلى قاض فقضى علي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت قاسم بن محمد اپنا جھگڑا ایک قاضی کے پاس لے کر گئے، انہوں نے اس کے خلاف فیصلہ کردیا، پھر اس قاضی کو معزول کردیا گیا، پھر اس کے بعد قاضی تبدیل ہوگیا۔ دوسرا قاضی قاسم کے حق میں فیصلہ کیا کرتا تھا۔ کسی نے ان سے کہا کہ اگر آپ جھگڑا اس کے پاس لے جاتے! حضرت قاسم نے فرمایا: نہیں، میں فیصلہ قاضی کے پاس ہی لے کر گیا تھا پس اس نے فیصل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24636، ترقيم محمد عوامة 23573)