☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رہنے والے کے لئے اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ وہ اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات رہنے والے کے لئے اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ وہ اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23571 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد يكره (أن يعجل) (١) الساكن (شيئا من الأجر) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ رہنے والا شخص اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24634، ترقيم محمد عوامة 23571)