☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اہل ذمہ کی اعانت کرے اور اُن کے لئے خریدے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اہل ذمہ کی اعانت کرے اور اُن کے لئے خریدے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23557 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سهل (السراج) (١) قال: سألت الحسن عن الرجل يعين الرجل من المشركين، قال: أو ما بلغك ما قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم في الأعرابي؟ (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مشرکین میں سے ایک شخص کی مدد کرتا ہے؟ حضور نے اعرابی کے بارے میں جو فرمایا تھا وہ آپ نے نہیں سنا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24617، ترقيم محمد عوامة 23557)
حدیث نمبر: 23558 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي (عن) (١) بشر بن منصور عن حماد أنه كان لا يرى بأسا أن يشتري لأهل الذمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی ذمیوں کے لیے کچھ خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24618، ترقيم محمد عوامة 23558)