☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کوئی چیز خریدے، کچھ پیسے نقد دے اور کچھ ادھار کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کوئی چیز خریدے، کچھ پیسے نقد دے اور کچھ ادھار کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23545 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما (كانا) (١) لا يريان بأسا أن يشتري الرجل (البيع) (٢) (بعضه) (٣) بنقد وبعضه بنسيئة: ثم يبيعه مرابحة (قال) (٤) : (علم) (٥) صاحبه منه مثل ما يعلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی کوئی چیز اس طرح خریدے کہ کچھ رقم دے دے اور کچھ ادھار کرلے پھر اس کو مرابحۃً فروخت کر دے، فرمایا فروخت کرنے والے اتنا بتائے جتنا وہ جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24603، ترقيم محمد عوامة 23545)