☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص یوں قسم اٹھا لے کہ وہ سامان کو فروخت نہیں کرے گا، مگر جو ثمن مقرر کر دیا ہے اُس کے ساتھ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص یوں قسم اٹھا لے کہ وہ سامان کو فروخت نہیں کرے گا، مگر جو ثمن مقرر کر دیا ہے اُس کے ساتھ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23544 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا أبو بكر (النهشلي) (١) عن محمد بن قيس عن حبيب بن أبي ثابت عن طاوس أن رجلا سأله ⦗٥٥١⦘ فقال: إني جعلت جاريتي حرة إن (نقصتها) (٢) من كذا وكذا، فقد خفت أن ينقضي الموسم قبل أن (نبيعها) (٣) (فترى) (٤) أن (نبيعها) (٥) بأقل (مما قلت) (٦) ، قال: إن لم (تخف) (٧) السلطان، أو لولا أني أخاف السلطان عليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ: میں نے قسم اٹھائی ہے کہ میری باندی آزاد اگر میں نے اسے اتنے اتنے ثمن سے کم میں فروخت کیا، مجھے خوف ہے کہ اس کے فروخت کرنے سے پہلے موسم حج یا عید میں قیمت کم ہوجائے گی، تو آپ کی کیا رائے ہے کہ اس کو کم قیمت میں فروخت کرنا کیسا ہے؟ فرمایا اگر مجھے تمہارے بارے میں بادشاہ کا خوف نہ ہوتا تو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24602، ترقيم محمد عوامة 23544)