☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گواہ کے خلاف گواہی دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گواہ کے خلاف گواہی دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23535 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن (حسن) (١) بن صالح قال: قلت للجعد بن ذكوان: (شهدت) (٢) شريحا يقول: (أجيز) (٣) شهادة (٤) الشاهد (على الشاهد) (٥) (قال: نعمُ إذا كان عدلا) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جعد بن ذکوان سے دریافت کیا کہ آپ اس وقت حضرت شریح کے پاس حاضر تھے جب انہوں نے یہ فرمایا تھا کہ میں گواہ کی گواہی کو نافذ قرار دیتا ہوں؟ فرمایا ہاں جب کہ وہ عادل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24593، ترقيم محمد عوامة 23535)
حدیث نمبر: 23536 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٤ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن الحسن عن عبد الأعلى عن شريح: أنه كان يجيز شهادة الشاهد على الشاهد) (١) إذا (كان) (٢) شهد عليهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح گواہ پر گواہی کو نافذ فرماتے تھے جب ان کے پاس گواہی دی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24594، ترقيم محمد عوامة 23536)
حدیث نمبر: 23537 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح أنه كان (لا) (٢) يجيز شهادة الشاهد (على الشاهد) (٣) (ما دام حيا) (٤) ولو كان (باليمن) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کسی گواہ کے خلاف دوسرے کی گواہی جائز نہیں سمجھتے تھیں جب تک وہ گواہ زندہ ہوں اگرچہ وہ یمن میں ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24595، ترقيم محمد عوامة 23537)
حدیث نمبر: 23538 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل (١) الأزرق عن الشعبي قال: كان يقول: لا تجوز شهادة الشاهد على الشاهد حتى (يكونا) (٢) اثنين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ گواہ پر گواہی قبول نہیں جب تک کہ وہ دو نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24596، ترقيم محمد عوامة 23538)