☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مریض وارث کو دین سے بری کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مریض وارث کو دین سے بری کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23527 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن إبراهيم في المريض قال: إذا (أبرأ) (١) الوارثَ من الدين برئ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم مریض کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب وہ وارث کو دین سے بَری کر دے تو وارث بری ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24584، ترقيم محمد عوامة 23527)
حدیث نمبر: 23528 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن سفيان عن مطرف عن الحكم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24585، ترقيم محمد عوامة 23528)
حدیث نمبر: 23529 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن موسى ابن أبي عائشة عن أبي عبد الرحمن عن إبراهيم قال: كل شيء يوزن فمثل بمثل، فإذا اختلف فزد وازدد، وكل شيء يكال فمثل بمثل فإذا اختلف فزد وازدد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر موزونی شے برابر سرابر دی اور لی جائے گی۔ اگر جنس میں اختلاف ہوجائے تو تب کمی زیادتی کرسکتے ہو۔ اسی طرح ہر کیلی چیز برابر سرابر ہوگی۔ البتہ اگر اختلاف جنس ہوجائے تو تب کمی زیادتی کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24586، ترقيم محمد عوامة 23529)