☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23523 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: (أخبرنا) (٢) سفيان عن جابر قال: سألت الحكم والشعبي عن رجل استعار دابة فأكراها بدرهم، قال الحكم: الدرهم له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حکم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے جانور ادھار لے کر کرایہ پردے دیا تو کرایہ کس کا ہوگا؟ حضرت حکم نے فرمایا: کرایہ اسی کا ہوگا، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: کرایہ جانور والے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24579، ترقيم محمد عوامة 23523)