☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في) الرجل يستأجر السفينة فتغرق
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← (في) الرجل يستأجر السفينة فتغرق
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 23522 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: حدثنا سفيان (٢) ⦗٥٤٣⦘ ابن شبرمة وابن أبي ليلى في سفينة (تؤجر) (٣) في البحر فتنكسر وفيها متاع، قال ابن شبرمة: لا يضمن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان، حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ کشتی سمندر کے لئے اجرت پر لی جائے پھر وہ ڈوب جائے (ٹوٹ جائے) اور اس میں سامان ہو، حضرت ابن شبرمہ نے فرمایا: وہ ضامن نہ ہوگا، حضرت ابن ابی لیلیٰ نے فرمایا: وہ ضامن ہوگا، اور حضرت سفیان نے فرمایا: ہم اس پر ضمان کو لازم نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24576، ترقيم محمد عوامة 23522)