☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23514 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الشعبي وعن ابن سيرين أن شريحا كان يجيز الاعتراف في القصص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح قصوں میں اعتراف کو نافذ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24567، ترقيم محمد عوامة 23514)
حدیث نمبر: 23515 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا فرات (بن) (٢) أبي (بحر) (٣) عن أبيه قال: (شهدت) (٤) شريح رفعت إليه قصة فقال: (إني) (٥) لست أقرأ الكتب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بحر سے مروی ہے کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، اس کے پاس قصہ لایا گیا، آپ نے فرمایا: میں کتاب کو پڑھنے والا نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24568، ترقيم محمد عوامة 23515)