☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص وزن کر کے چارہ خریدے اور اُس پر بغیر وزن کیئے قبضہ کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص وزن کر کے چارہ خریدے اور اُس پر بغیر وزن کیئے قبضہ کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23509 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في رجل اشترى علفا بوزن فقبضه بغير وزن فتلف العلف، (فقال) (١) : هو من مال الذي اشتراه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو وزن کرکے چارہ خریدے، اور اس پر بغیر وزن کئے قبضہ کرلے، پھر چارہ ہلاک ہوجائے، فرمایا: وہ خریدنے والے کے مال سے ہلاک ہونا شمار ہوگا، حضرت محمد رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24560، ترقيم محمد عوامة 23509)