☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے ہی کارخانے پر آئے اور اُس سے سامان خریدے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے ہی کارخانے پر آئے اور اُس سے سامان خریدے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23482 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: آتي حريفي فأشتري منه المتاع وأزيده (في) (١) ثمنه، (و) (٢) لو ⦗٥٣٢⦘ شئت أخذته منه بدون ذلك، (٣) : أبيعه (منه) (٤) (مشافة) (٥) ؟ قال: لا، يعني مرابحة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا میں اپنے میں پیشہ فرد کے پاس جا کر سامان خریدتا ہوں اور پیسے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ وہی چیز اگر آپ خریدیں تو کم پیسوں سے خرید لیں گے۔ تو کیا میں اس سے بیع مرابحہ کرسکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24532، ترقيم محمد عوامة 23482)