☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شریکین میں سے اگر کسی ایک پر قرضہ آ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← شریکین میں سے اگر کسی ایک پر قرضہ آ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23292 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن أبي (غنية) (١) عن الحكم قال: إذا لحق أحد المتفاوضين دين فهو عليهما جميعًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ شریکین میں سے کسی ایک پر قرضہ آجائے تو وہ دونوں پر لازم آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24328، ترقيم محمد عوامة 23292)