☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23196 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة (بينهما) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دو گھروں کے درمیان ایک ہی راستہ ہو تو ان میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24229، ترقيم محمد عوامة 23196)
حدیث نمبر: 23197 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبيدة قال: سمعت إبراهيم يقول: إذا كان بينهما طريق (فاصل) (١) فلا شفعة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر دونوں گھروں کے درمیان جدا راستہ ہو تو پھر حق شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24230، ترقيم محمد عوامة 23197)
حدیث نمبر: 23198 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الشفعة فقال (١) : إذا كانت الدار إلى جنب الدار ليس بينهما طريق (ففيها) (٢) شفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد سے شفعہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا: اگر دو گھروں کے درمیان راستہ نہ ہو تو ان میں حق شفعہ حاصل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24231، ترقيم محمد عوامة 23198)