☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گیہوں کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا، گھاس پوس کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گیہوں کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا، گھاس پوس کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23044 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إبراهيم (١) (بن) (٢) إسماعيل (بن) (٣) مجمع عن عمرو بن دينار عن ابن عباس أنه قال: في البر بالتمر نسيئة: ربا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: گندم کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24068، ترقيم محمد عوامة 23044)
حدیث نمبر: 23045 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) (إبراهيم بن يزيد) (٢) عن أبي الزبير عن جابر أنه كره (مدي) (٣) ذرة (بمد حنطة نسيئة) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ دو مٹھی بوسہ کی ایک مٹھی گندم کے مقابلہ بیع کو ناپسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24069، ترقيم محمد عوامة 23045)