☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے ساتھ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے ساتھ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 22996 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے بدلے ہاتھ در ہاتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24016، ترقيم محمد عوامة 22996)
حدیث نمبر: 22997 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24017، ترقيم محمد عوامة 22997)
حدیث نمبر: 22998 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حماد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24018، ترقيم محمد عوامة 22998)