٢٣٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (حبيب) (١) بن شهيد قال: جاء (بديل) (٢) العقيلي إلى ابن سيرين ومعه رجل فقال: إن هذا يسألك عن الصرف، فقال: نهى عنه النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأبو بكر وعمر وعثمان (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
بدیل العقیلی حضرت ابن سیرین کے پاس آئے اور ان کے ساتھ ایک شخص تھا، اور عرض کی کہ یہ شخص بیع صرف کے بارے میں پوچھ رہا ہے؟ آپ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23974، ترقيم محمد عوامة 22959)