☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص تازہ کھانے میں سلم کرے پس اُس کی ساتھی سے ملاقات نہ ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص تازہ کھانے میں سلم کرے پس اُس کی ساتھی سے ملاقات نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22903 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم في رجل أسلم إلى رجل (في) (١) طعام حديث، فلم (يلقه) (٢) حتى صار حديث [ذلك (العام) (٣) (عتيقا) (٤) ، قال: له حديث] (٥) سنته التي لقيه فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے شخص کے ساتھ تازہ کھانے کی بیع سلم کرے، پھر اس کی ملاقات نہ ہو اور وہ کھانا پرانا ہوجائے، آپ نے فرمایا: جس سال ملاقات ہوئی ہے اس سال کا تازہ کھانا دے گا۔ حضرت شریح بھی اسی طرح فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23917، ترقيم محمد عوامة 22903)
حدیث نمبر: 22904 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن شريح قال: يعطيه حديث سنته التي (يتقاضاه) (١) فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23919، ترقيم محمد عوامة 22904)