☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہودی اور نصرانی کی گواہی درست ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← یہودی اور نصرانی کی گواہی درست ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 22888 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح قال: لا تجوز شهادة اليهودي والنصراني إلا في سفر، ولا (تجوز) (١) إلا على وصية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ یہودی اور نصرانی کی گواہی صرف سفر اور وصیت میں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23902، ترقيم محمد عوامة 22888)
حدیث نمبر: 22889 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن الشعبي أن رجلا من خثعم توفي (بدقوقاء) (١) فلم يُشهد على وصيته إلا نصرانيين، فأحلفهما أبو موسى بعد (العصر) (٢) باللَّه: ما خانا ولا كتما ولا بدلا، و (إنها) (٣) (لوصيته) (٤) فأجاز شهادتهما (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ قبیلہ خثعم کا ایک شخص دقوقا مقام میں وفات پا گیا، اس نے اپنی وصیت پر صرف دو نصرانیوں کو گواہ بنایا۔ اُن دونوں کو ابو موسیٰ نے عصر کے بعد ان الفاظ کے ساتھ قسم دی کہ خدا کی قسم! ہم نے خیانت نہیں کی، نہ ہی اس کو چھپایا، اور نہ ہی اس کو تبدیل کیا، بیشک یہی وصیت ہے، پھر انہوں نے ان نصرانیوں کی گواہی کو نافذ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23903، ترقيم محمد عوامة 22889)
حدیث نمبر: 22890 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين عن عبيدة ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾ [المائدة: ١٠٦] ، قال: من أهل الكتاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ قرآن پاک کی آیت { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اہل کتاب مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23904، ترقيم محمد عوامة 22890)
حدیث نمبر: 22891 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾ قال: من أهل (دينكم) (٢) ] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } سے مراد تمہارے دین کے علاوہ لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23905، ترقيم محمد عوامة 22891)
حدیث نمبر: 22892 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن التيمي عن سعيد بن المسيب أنه قال مثل ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23906، ترقيم محمد عوامة 22892)
حدیث نمبر: 22893 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (حدثنا) (١) التيمي عن أبي مجلز أنه قال مثل ذلك] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23907، ترقيم محمد عوامة 22893)
حدیث نمبر: 22894 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) قال: أخبرنا مغيرة عمن سمع سعيد بن جبير يقول مثل ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23908، ترقيم محمد عوامة 22894)
حدیث نمبر: 22895 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٠٩ - [حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا هشيم) (١) قال: حدثنا منصور وغير واحد عن الحسن قال: من غير عشائركم] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تمہارے خاندان کے علاوہ لوگ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23909، ترقيم محمد عوامة 22895)
حدیث نمبر: 22896 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم عن هشام) (١) عن ابن سيرين قال: سألت عبيدة عن ذلك فقال: من غير أهل دينكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا تمہارے دین کے علاوہ لوگ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23910، ترقيم محمد عوامة 22896)
حدیث نمبر: 22897 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن الحكم بن عطية عن ابن سيرين ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾، قال: من سائر الملل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } سے مراد ساری ملتوں والے لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23911، ترقيم محمد عوامة 22897)
حدیث نمبر: 22898 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا عبد اللَّه بن عبد الرحمن (الجمحي) (١) عن الزهري في قوله (تعالى) (٢) : ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾ قال: هم من أهل الميراث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ قرآن پاک کی آیت { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ وہ میراث والوں میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23912، ترقيم محمد عوامة 22898)