☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی کو بکریاں دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کسی کو بکریاں دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22858 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن (عمير) (١) ابن سعيد قال: كنا نعطي أهل الغنم على أن يعطونا كذا وكذا من (الجبن) (٢) [وكذا وكذا من (السمن) (٣) وكذا وكذا من المصل (٤) ، فسألت (علقمة ومسروقا) (٥) وعبد الرحمن بن أبي ليلى فكلهم نهاني عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر فرماتے ہیں کہ ہم بکری والوں کو اس شرط پر کچھ عطیہ وغیرہ دیتے تھے کہ وہ ہمیں اتنا اتنا پنیر، اتنا اتنا گھی اور اتنا اتنا سیّال مادہ جو زرد رنگ ہوتا ہے دیں گے، پھر میں نے حضرت علقمہ، حضرت مسروق اور حضرت عبد الرحمان بی ابی لیلی سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ ان سب نے مجھے اس سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23870، ترقيم محمد عوامة 22858)
حدیث نمبر: 22859 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن (عمير) (١) بن سعيد أن رجلا سأل عبيدة وغير واحد من أصحاب عبد اللَّه (عنه) (٢) (فكرهوه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں ایک شخص نے حضرت عبیدہ اور ان کے علاوہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب میں سے کسی سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23871، ترقيم محمد عوامة 22859)