☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22592 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كاتب عبدَه وله عبدٌ أو أمة فهو من مكاتبته، وإن كان له ولد قد كتمهم فليس (له) (١) ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے غلام کو مکاتب بنالے اور اس کے غلام اور باندی اور بھی موجود ہو، تو وہ اس کے مکاتبت میں ہوگا، اور اگر اس کے بچے ہوں اور وہ ان کو چھپالے تو اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23581، ترقيم محمد عوامة 22592)
حدیث نمبر: 22593 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم بنحوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23582، ترقيم محمد عوامة 22593)
حدیث نمبر: 22594 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له: (رجل) (٢) كاتب عبدًا له أو قاطعه فكتمه (مالا) (٣) له: رقيقا أو عينًا أو مالا (٤) غير ذلك، قال: هو للعبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا، اس نے اپنا مال چھپا دیا، تو غلام، یا عین یا مال وغیرہ کس کے ہوں گے؟ آپ نے فرمایا وہ غلام کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23583، ترقيم محمد عوامة 22594)
حدیث نمبر: 22595 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن يونس عن الحسن قال: أم ولده (وولده) (٢) يدخلون جميعا في مكاتبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ام ولد اور اس کی اولاد سب مکاتبت میں داخل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23585، ترقيم محمد عوامة 22595)