٢٣٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن أشعث عن ابن سيرين في الرجل يسلم (إلى البقال) (١) (الدرهم) (٢) ، قال: لا يأخذ إلا الذي أسلم فيه، وإن وضعه (عنده) (٣) فليأخذ ما شاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کوئی شخص سبزی فروش کو درہم دے تو فرمایا وہ نہ لے مگر وہی جو سپرد کیا گیا، اور اگر اسی کے پاس رکھا جائے تو جب چاہے وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23542، ترقيم محمد عوامة 22556)