☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شریک کا اپنی شرکت میں بیع کرنا جائز ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← شریک کا اپنی شرکت میں بیع کرنا جائز ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22522 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أشعث عن الشعبي ومحمد وشريح (قالوا) (١) : بيع الشريك جائز ما لم ينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ، محمد رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شریک کا بیع کرنا جائز ہے جب تک منع نہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23500، ترقيم محمد عوامة 22522)
حدیث نمبر: 22523 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن سيار عن الشعبي قال: (كل) (١) شريك بيعه في شركته جائز إلا شركة (في) (٢) ميراث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر شریک کے لئے اپنی شرکت والی چیز کو فروخت کرنا جائز ہے، سوائے میراث والی مشترکہ چیز کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23501، ترقيم محمد عوامة 22523)