☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22512 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب أنه كان يحتكر الزيت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب زیتون کو جمع فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23489، ترقيم محمد عوامة 22512)
حدیث نمبر: 22513 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن مسلم الخياط قال: كنت أبتاع لسعيد بن المسيب النوى والعجم و (الخبط) (١) فيحتكره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلم الخباط فرماتے ہیں کہ میں سعید بن المسیب کے لیے کھجور کی گٹھلی، چھوارے کی گٹھلی اور خشک پتے خرید لیا کرتا تھا اور وہ ان کو جمع کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23490، ترقيم محمد عوامة 22513)