☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22277 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره السلم في (اللحم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ گوشت میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23238، ترقيم محمد عوامة 22277)
حدیث نمبر: 22278 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: لا بأس بالسلم في الرؤوس إذا (أراه) (١) قدرًا معلومًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب سریوں کی مقدار معلوم ہو تو بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23239، ترقيم محمد عوامة 22278)
حدیث نمبر: 22279 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (أبي) (١) عمرو عن قيس (بن) (٢) سعد عن طاوس أنه كره اللحم بالقديد نسيئة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس گوشت کی ادھار بیع اس گوشت کے ساتھ (جس کو نمک لگا کر دھوپ میں خشک کیا گیا ہو) ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23240، ترقيم محمد عوامة 22279)
حدیث نمبر: 22280 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنه كان لا يرى بأسا بالسلم في (اللحم) (١) إذا كان له حد يعلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گوشت کی بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ اس کی مقدار (حد) معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23241، ترقيم محمد عوامة 22280)