☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 21844 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني وأشعث وإسماعيل عن الشعبي عن شريح في مكاتب مات وعليه دين وبقية من مكاتبته قال: يضرب مواليه بما حل من (نجومه) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ اس مکاتب کے بارے میں فرماتے ہیں جو اس حال میں فوت ہو کہ اس پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو قرض سے پہلے آقاؤں کی واجب الاداء قسطیں ادا کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22768، ترقيم محمد عوامة 21844)
Hadith No.: 21845 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: أخطأ شريح وإن كان قاضيا، كان زيد بن ثابت يقول: (يبدأ) (١) بالدين قبل المكاتبة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ اگرچہ قاضی تھے لیکن ان سے غلطی ہوئی ہے، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے تھے بدل کتابت سے پہلے قرض اداکریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22770، ترقيم محمد عوامة 21845)
Hadith No.: 21846 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا مات المكاتب وعليه دين يضرب مواليه بما حل من نجومه (مع الغرماء) (١) ، وإن لم يكن له نجم حال (بدئ بالغرماء) (٢) فأخذوا دينهم، فإن فضل شيء كان لمواليه حتى تتم مكاتبته، فإن فضل شيء بعد مكاتبته كان لورثته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب غلام اس حال میں فوت ہو کہ اس پر قرض ہو تو اس کے آقا کو قرض خواہوں کے ساتھ رکھیں گے، قسطوں میں سے جو واجب الاداء ہے وہ پہلے دیں گے اور اگر اس پر فی الفور کوئی قسط لازم نہ ہو تو قرض خواہوں سے ابتداء کریں گے پس وہ اپنا قرض وصول کرلیں گے، اور اگر اس میں سے کچھ بچ جائے تو وہ آقاوں کو ملے گا یہاں تک کہ بدل کتابت مکمل ہوجائے اور اگر بدل کتابت ادا کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے تو وہ اس کے ورثاء کے ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22771، ترقيم محمد عوامة 21846)
Hadith No.: 21847 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يضرب مولاه مع الغرماء بما حل من نجومه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے آقا کو قرض خواہوں کے ساتھ ملائیں گے قسطوں میں سے جو قسط واجب الاداء ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22772، ترقيم محمد عوامة 21847)
Hadith No.: 21848 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن، قال: يبدأ بالدين] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتداء کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22773، ترقيم محمد عوامة 21848)
Hadith No.: 21849 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: يبدأ بالدين] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتداء کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22774، ترقيم محمد عوامة 21849)
Hadith No.: 21850 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي والحكم أنهما قالا: إذا كان على الرجل الدين وبقية من مكاتبته، (قالا) (١) : ينظر إلى ما حل عليه من نجومه وما كان لغرمائه فيقسم ذلك بالحصص.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر غلام پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو قسطوں میں سے جو قسط واجب الاداء ہوئی ہو اس کو دیکھیں گے اور جو اس کے قرض خواہوں کے لئے تھا اس کے حصوں کے اعتبار سے تقسیم کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22775، ترقيم محمد عوامة 21850)
Hadith No.: 21851 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (أن) (١) حسن بن صالح وسفيان وابن أبي ليلى كانوا يقولون: إذا مات وعليه دين حل ما عليه، فيضرب المولى مع الغرماء بجميع المكاتبة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت سفیان اور حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام فوت ہوجائے اور اس پر قرض باقی ہو پھر جو کچھ اس پر تھا وہ (فوراً) واجب الاداء ہوجائے گا، اور اس کے آقا کو تمام مال مکاتبت میں قرض خواہوں کے ساتھ ملائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22776، ترقيم محمد عوامة 21851)
Hadith No.: 21852 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: أخطأ شريح وإن كان قاضيًا، قال: (كان) (١) زيد بن ثابت ⦗٧٦⦘ يبدأ بالدين (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المیسب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ اگرچہ قاضی تھے مگر انہوں نے غلطی کی ہے، حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتداء کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22777، ترقيم محمد عوامة 21852)